سندھ ، 6 ٹانگوں اور 2 زبانوں والا بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز
عید قرباں کے قریب آتے ہی کراچی کی مویشی منڈیوں میں جہاں خوبصورت جانور لائے جا رہے ہیں وہی کارخانہ قدرت سے نایاب جانور چھ ٹانگوں اور دو زبانوں والا شیرو بچھڑا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھی مویشی منڈی کی رونقیں بڑھ گئیں
جہاں ملک بھر سے گائے،بیل،بکرے،اونٹ کی مویشی منڈی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، وہیں چھ ٹانگوں اور دو زبانوں والا بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
Comments
Post a Comment